قانون کی وزارت سنبھالنے کے باعث امان اللہ کنرانی کا نام سپریم کورٹ بار کی انتخابی فہرست سے نکال دیا گیا

کوئٹہ (این این آئی) صوبائی وزیر قانون پارلیمانی امور و پراسیکیوشن امان اللہ کنرانی کا وزارت کے باعث سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابی فہرست سے ان کا نام نکال دیا گیا جس کے باعث سپریم کورٹ بارایسوسی ایشن کے انتخابات میں کوئٹہ پولنگ پر پہنچے مگر وہ اپنا حق رائے دہی استعمال نہ کرسکے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں