منگچر میں ٹریفک حادثہ، 4 افراد جاں بحق، 6 سے زائد زخمی
منگچر (انتخاب نیوز) منگچر ٹریفک حادثے میں 4 افراد جاںبحق، 6 سے زائد زخمی۔ اطلاعات کے مطابق منگچر میں کوئٹہ کراچی شاہراہ پر مسافر کوچ اور جیپ میں تصادم کے باعث 4 افراد موقع پر جاں بحق جبکہ 6سے زائد زخمی ہوگئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کیلئے مستونگ ریفر کیا گیا۔
Load/Hide Comments


