پرتعیش تعطیلات اور مہنگے تحائف لینے کا اسکینڈل: امریکی ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق پیش

امریکی سپریم کورٹ کے ججوں کی پرتعیش تعطیلات اور مہنگے تحائف لینے کا اسکینڈل سامنے ا?نے کے بعد ججوں کیلئے ضابطہ اخلاق پیش کر دیا گیا۔غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکی سپریم کورٹ نے اپنے 9 ججوں کیلئے پہلی بار باضابطہ طور پر ایک اخلاقی ضابطہ پیش کر دیا۔امریکی سپریم کورٹ کا کہنا ہےکہ باضابطہ اخلاقی ضابطہ کی عدم موجودگی ایک غلط فہمی کا باعث بنی ہے،اس غلط فہمی کو دور کرنے کیلئے یہ ضابطہ جاری کیا جارہا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں