اسرائیل نے غزہ میں حماس کی پارلیمنٹ کی عمارت گرادی
ایک ویڈیو آن لائن سامنے آئی ہے جس میں اسرائیلی فوج کو غزہ کی پٹی میں حماس کی پارلیمنٹ کی عمارت کو منہدم کرتے دکھایا گیا ہے۔تفصیلات: چند روز قبل غزہ میں حماس کی پارلیمنٹ کی عمارت کے اندر کی تصاویر لینے کے بعد فوج نے عمارت کو منہدم کردیا۔
Load/Hide Comments


