غزہ میں جھڑپ کے دوران مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک
غزہ (صباح نیوز) شمالی غزہ میں فلسطینی مسلح گروپوں سے جھڑپوں میں مزید 2 اسرائیلی فوجی ہلاک ہو گئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیل کے زمینی آپریشن میں مرنے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 50 ہو گئی ہے۔
Load/Hide Comments


