نوشکی میں تین تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے باعث آگ لگ گئی

نوشکی (صباح نیوز) نوشکی کے علاقے جنگلات کے مقام پر مرکزی شاہراہ پر تین تیل بردار گاڑیوں میں تصادم کے باعث آگ لگ گئی۔ میونسپل کمیٹی چیئرمین میر یاسر حیات جمالدینی نے فوری طور فائر بریگیڈ گاڑی روانہ کردیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں