اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ طلبا کا احتجاج، پولیس نے 50 طلبا کو گرفتار کرلیا
اوتھل یونیورسٹی میں بلوچ اسٹوڈنٹس کا احتجاجی کیمپ، جائز مطالبہ نہ ماننے پر یونیورسٹی انتظامیہ نے بھاری پولیس کے نفری بلائی۔ 50 سے زیادہ اسٹوڈنٹس نے گرفتار دے دی جنہیں تھانہ منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


