جنوبی وزیرستان میں آپریشن 8 مشتبہ افراد ہلاک،آئی ایس پی آر
راولپنڈی، سیکیورٹی فورسز کا جنوبی وزیرستان کے ضلع سراروغہ میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران مشتبہ افراد کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں 8 مشتبہ افراد ہلاک۔
مارے گئے مشتبہ افراد سیکورٹی فورسز کے ساتھ ساتھ معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں سرگرم رہے۔ ہلاک مشتبہ افراد سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد ہوا ہے۔
Load/Hide Comments


