ترکی سے لوٹے ہوئے لمزکے 15طلباء میں کروناوائرس کی تصدیق
لاہور:لاہور کے مشہور تعلیمی ادارے لمز کے مطابق یہ طلباء دوحہ کے راستے سے ترکی لوٹے تھے اور ان کواسلام آباد ائیرپورٹ کے عملے نے کلیر کیا تھا ٹیسٹ کے مطابق 25 میں سے 15 طلباء میں کروناوائرس کی تصدیق ہوئی ہے انتظامیہ نے شہریوں سے اپیل کی ہے کہ وہ لمزLUMS نہ آئیں اور یہ بھی ہدایت کی گئی ہے کہ جو شہری گزشتہ تین چار دنوں میں اگر لمزLUMS کا دورہ کرچکے ہیں تو وہ بھی اپنا ٹیسٹ کروالیں
Load/Hide Comments