پیپلز پارٹی نے پی آئی اے کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی مخالفت کر دی

اسلام آباد:روزویلٹ ہوٹل نجکاری معاملہ،پیپلز پارٹی نے پی آئی کی ملکیت روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کی مخالفت کر دی ۔ پاکستان پیپلز پارٹی کی نائب صدر شیری رحمن نے کہاکہ پی آئی اے کے ساتھ روزویلٹ ہوٹل بھی حکومت کے نشانے پر ہے، حکومت آئی ایم ایف کے کہنے پر پورے ملک کی نجکاری کرنے کو تیار ہے

اپنا تبصرہ بھیجیں