دہانہ سر پر پولیس کی رشوت ستانی کیخلاف مقامی افراد کا احتجاج، شاہراہ بند کردی

شیرانی(یو این اے)عوام کا احتجاج ڈی آئی خان قومی شاہراہ دانہ سر کے مقام پر بند تفصیلات کے مطابق شیرانی کے عوام نے ایس پی شیرانی، ایس ایچ او دانہ سر کے خلاف احتجاج شروع کردیا انہونے کہاکہ ایس پی شیرانی اور ایس ایچ او دانہ سر کو فوری طورپر شیرانی سے ٹرانسفر کرے عوام کو بلاجواز تنگ کررہے رشوت خوری عروج پر ہے ایس ایچ او روڈ پر عوام اور ٹرانسپورٹروں کو تنگ کررہےہیں انہونے کہااگر ایس پی شیرانی اور ایس ایچ او کو فوری طورپر شیرانی سے ٹرانسفر نہیں کیاگیا توشیرانی کے عوام سخت احتجاج کرے گی جس کی تمام تر ذمہ داری شیرانی انتظامیہ پر عائد ہوگی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں