تربت، بلیدہ میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل
تربت (نمائندہ انتخاب ) بلیدہ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق، ذرائع کے مطابق گزشتہ رات نامعلوم افراد بلیدہ کے علاقے میناز میں فائرنگ کرکے علم ولد خدا بخش کو قتل کر دیا، ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔
Load/Hide Comments


