میر جاوید مینگل کے فرزند نورالدین مینگل کی اسٹاک ایکسچینج حملے کی مذمت

کوئٹہ؛ممتازبلوچ قوم پرست رہنماء میر جاوید مینگل کے صاحبزادے میر نورالدین مینگل نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے ایک پیغام میں کراچی اسٹاک ایکسچینج پر حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ایسے حرکتوں سے اصل سیاسی جدوجہد مجروح اور مسخ ہوجاتا ہے جو پرامن طور پر اپنے حقوق کیلئے جدوجہد کرتے ہیں تشدد عدم برداشت معاشرے کودیمک کی طرح چاٹ جاتا ہے اس کا قطع نظر کے اس کاارتکاب کون کرتا ہے کسی بھی معاشرے یا فرد یا ریاست کیلئے تشدد خود کو تباہ کرنے کی پھسل پٹی کے سوا کچھ نہیں ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں