فریال تالپور اور نواب زہری کی ملاقات بلوچستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی مرکزی صدر فریال تالپور سے پی پی پی بلوچستان کے سینیئر رہنماوَں کی ملاقات
فریال تالپور سے سابق وزیراعلیٰ بلوچستان نواب ثناء اللہ خان زہری، جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ اور سردار نور احمد بنگلزئی کی ملاقات فریال تالپور سے ملاقات کرنے والوں میں شکیل احمد درانی، عبید خان گورگیج اور علی حسن زہری بھی شامل تھےزرداری ہاوَس کراچی میں ملاقات کے دوران بلوچستان کی سیاسی و تنظیمی امور اور الیکشن سے متعلق معاملات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں