ایرانی نائب صدربھی کورونا وائرس کا شکار

تہران:کورونا وائرس سے تباہی کا سلسلہ جاری، ایران کے نائب صدر اسحا ق جہانگیری بھی شکار گئے، عالمی ادارہ صحت نے بھی اس کو عالمی وبا قرار دیا ہے اس حوالے سے بچاو کے لیے ہدایات بھی جاری کی گئی ہیں، واضح رہے کہ ایک ایرا نی رکن پارلیمنٹ اس مرض سے جاں بحق ہو چکے ہیں،

اپنا تبصرہ بھیجیں