قلات میں بارش ہربوئی میں ہلکی برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا
قلات(یو این اے )قلات میں جمعہ اور ہفتے کی رات بھی بارش جبکہ بارش ہربوئی میں ہلکی برفباری، موسم مزید سرد ہوگیا تفصیلات کے مطابق بلوچستان کے شہر قلات کے سیاحتی مقام ہربوئی میں ہلکی برفباری جبکہ قلات شہر اور گردونواح میں بارش ہوئی جس سے موسم مزید سرد ہوگیا دوسری جانب شدید سردی میں گیس کی بندش سے عوام کو مشکلات کا سامنا رہا
Load/Hide Comments


