منگچر، زمین کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان قتل

منگچر (نمائندہ انتخاب) زمین کی تنازعہ پر فائرنگ گلو کار نوجوان قتل لیویز ذرائع کے مطابق منگچر کے علاقے زرد عبداللہ کے ایریا کلی چاہ مست میں لانگو قبائل رئیس خیل کی ایک ہی طائفہ کی مابین زمین کے تنازعہ پر فائرنگ کے نتیجے میں گلوکار نوجوان فیض اللہ لانگو ولد ڈاکٹر محمد ایوب لانگو رئیس خیل جاں بحق، انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لیکر ضروری کاروائی کے بعد ورثاءکے حوالے کردیا گیا اس حوالے سے انتظامیہ مزید تفتیش کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں