لاپتہ افراد کے لواحقین کے لانگ مارچ کو اسلام آباد ٹول پلازے پر روک دیا گیا
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) لاپتہ افراد کی عدم بازیابی و ماورائے عدالت قتل کیخلاف بلوچ یکجہتی کمیٹی کے زیر اہتمام لاپتہ افراد کے لواحقین کا لانگ مارچ اسلام آباد پہنچنے پر ٹول پلازے پر روک دیا گیا،
Load/Hide Comments


