اسلام آباد پولیس نے ڈاکٹر ماہ رنگ اور سیما بلوچ کو دوبارہ گرفتار کرلیا

اسلام آباد (انتخاب نیوز) اسلام آباد پولیس نے ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ کو حراست میں لے لیا۔ اطلاعات کے مطابق لاپتہ راشد حسین کی بھتیجی ماہ زیب اور لانگ مارچ رہنماءماہ رنگ بلوچ ، لاپتا شبیر بلوچ کی بہن اور دیگر متعدد خواتین کو کو حراست میں لیکر نامعلوم مقام پر رکھا گیا ہے۔ اس حوالے سے اطلاعات ہیں کہ ماہ رنگ بلوچ کو شدید تشدد کا نشانہ بنا گیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں