ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد، کوئٹہ (یو این اے) الیکشن کمیشن کی جانب سے عام انتخابات 2024ءکیلئے ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسران اور مانیٹرنگ ٹیموں کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ترجمان الیکشن کمیشن کےمطابق ان ٹیموں کا کام انتخابی عمل کےدوران ضابطہ اخلاق اورالیکشن قوانین کی مانیٹرنگ کرناہے،کسی بھی خلاف ورزی کی صورت میں قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق ٹیمیں تمام اضلاع میں انتخابی عمل اور انتخابی مہم کی کڑی نگرانی کریں گی،ڈویژنل سطح پر ریجنل مانیٹرنگ کو آرڈینیٹر بھی تعینات کر دیئے گئے ہیں۔
Load/Hide Comments


