پاکستانی اسٹیبلشمنٹ بلوچ عوام کی آواز سنیں اور ناانصافی کا خاتمہ کریں، مولوی عبدالحمید
زاہدان (مانیٹرنگ ڈیسک) سیستان بلوچستان کے صوبہ زاہدان میں مذہبی رہنما مولوی عبدالحمید اسماعیل زئی نے مشرقی بلوچستان میں مظاہرہ کرنے والی بلوچ خواتین اور بچوں پر پاکستانی سیکورٹی فورسز کی جانب سے بے جا تشدد کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم پاکستانی اسٹیبلشمنٹ سے کہتے ہیں کہ وہ بلوچ عوام کی آواز سنیں اور ناانصافی کا خاتمہ کریں۔
Load/Hide Comments


