کل کسی بھی طرح کی ہڑتال کی کال نہیں دی گئی ہے،بلوچ یکجہتی کمیٹی
کوئٹہ(منیٹرنگ ڈسک)بلوچ یکجتہی کمیٹی کے سوشل میڈیا سائٹ میٹا پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ کل بلوچستان میں کسی بھی طرح کی شٹر ڈال ہڑتال کی کال نہیں دی گئی ہے۔لانگ مارچ یا کسی بھی حوالے سے مرکزی کال بلوچ یکجہتی کمیٹی کے آفیشل فیجز اور ویڈیو کی صورت میں جاری کیے جائیں گے۔
Load/Hide Comments


