تربت لاپتہ شیران بلوچ بازیاب

تربت سے لاپتہ نوجوان شیران ولد میار سکنہ شاہی تمپ تربت گزشتہ شب بازیاب ہوکر گھر پہنچ گئے۔ انہیں دوماہ قبل لاپتہ کیا گیا تھا تاہم ان کے ساتھ لاپتہ کیے گئے جمیل محمد جان ابھی تک لاپتہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں