پاکستان بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزارمیگا واٹ ہوگیا

اسلام آباد (صباح نیوز)ملک بھر میں بجلی کا شارٹ فال 6 ہزارمیگا واٹ ہوگیا۔بجلی کی طلب 14ہزارمیگاواٹ دستیابی 8 ہزارمیگاواٹ ہے، شہری علاقوں میں 6 سے8 گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ جاری ہے۔جبکہ بعض شہروں میں 10 سے 12 گھنٹوں کی لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے جس کی وجہ سے شہری شدید اذیت کا شکار ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں