انتخابات کے التوا کا ڈرامہ رچایا گیا تو اخراجات نگران حکومت سے دلوائے جائیں، نواب رئیسانی
کوئٹہ(یو این اے )جمعیت علماے اسلام کے مرکزی رہنما سابق وزیراعلی چیف آف ساروان نواب محمد اسلم رہسانی نے سماجی رابطے ویب سایٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ سپریم کورٹ کے فیصلہ کے مطابق 8 فروری کو انتخابات ہونے چاہیے اور اگر التوا کا نیا ڈرامہ رچایا جاتا ہے تو اس دوران امیدواروں کے انتخابی مہم کے اخراجات سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن نگران حکومت سے واپس دلوائیں۔
Load/Hide Comments


