پاکستان کی سرجیکل اسرائیک میں ”لاپتا“ بلوچ شدت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا، سرفراز بگٹی

کراچی (انتخاب نیوز) سابق نگران وفاقی وزیر داخلہ سرفراز بگٹی نے اپنے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ کرتے ہوئے لکھا ہے کہ ایران میں پاکستان کی سرجیکل اسٹرائیک مہارت کے ساتھ کی گئی جس میں "لاپتہ” بلوچ شدت پسندوں کو نشانہ بنایا گیا جو ایران کے شہریوں کو بلاامتیاز نقصان پہنچانے کے انداز سے بالکل برعکس ہے۔ درستگی بمقابلہ لاپرواہی ۔یہ واضح فرق ہے، مبارک ہو پاکستان۔

اپنا تبصرہ بھیجیں