کوئٹہ، بازار میں خریداری کیلئے آئی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے چل بسی

کوئٹہ (صباح نیوز) پشتون آباد تارو چوک دوست محمد مارکیٹ میں خریداری کی غرض سے آئی خاتون دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق ہوگئی۔ ایدھی ذرائع کے مطابق میت کو شناخت کے لیے ایدھی ایمبولینس کے ذریعے سول ہسپتال منتقل کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں