تہران کے گاندھی اسپتال میں آگ لگ گئی

تہران(انتخاب نیوز) ایران کے دارالحکومت تہران کے گاندھی ہوٹل اسپتال میں ایک بڑی آگ نے لپیٹ میں لے لیا اور فائر فائٹرز آگ پر قابو پانے میں کامیاب ہوگئے۔تہران کے فائر ڈپارٹمنٹ کے ترجمان جلال ملاکی نے جمعرات کو بتایا کہ یہ واقعہ شام 7 بجے کے قریب شروع ہوا۔ اور فائر فائٹرز کو فوری طور پر جائے حادثہ پر روانہ کر دیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں