بلیدہ سے 2 نوجوان لاپتا، رواں ماہ 21 افراد کی جبری گمشدگیوں کی شکایت موصول، وی بی ایم پی
کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک) وائس فار بلوچ مسنگ پرسنز کے سوشل میڈیا اکاﺅنٹ پر پوسٹ میں کہا گیا ہے کہ بلیدہ کے علاقے بٹ سے گزشتہ رات اسماعیل ولد شاہی داد اور حفیظ اللہ ولد عبدالحمید کو ان کے گھر سے غیر قانونی حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔ واضح رہے کہ رواں ماہ بلوچستان سے 21 بلوچوں کی جبری گمشدگی کی شکایت موصول ہوئی ہیں۔
Load/Hide Comments


