کوئٹہ میں بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کیس رجسٹریشن کیمپ،پٹیشن پر ہزاروں افراد نے دستخط کردیے

کوئٹہ (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کا کیس رجسٹریشن کیمپ شاہوانی اسٹیڈیم کوئٹہ، بلوچستان میں قومی اجتماع میں جاری ہے، جہاں ریاستی مظالم کا شکار بہت سے خاندان اپنے جبری طور پر لاپتہ اور ماورائے عدالت قتل کے مقدمات درج کروا رہے ہیں۔ ابھی تک سینکڑوں مقدمات درج ہوچکے ہیں۔ ہم ہر ایک سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ اپنے پیاروں کے مقدمات درج کرائیں جو ریاستی جبر کا شکار ہوئے ہیں۔ اس پٹیشن پر دستخط کرکے بلوچ نسل کشی کو ختم کرنے میں ہماری مدد کریں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں