ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکا
ڈیرہ بگٹی (انتخاب نیوز) ڈیرہ بگٹی میں گیس پائپ لائن میں دھماکا۔ پولیس ذرائع کے مطابق پیرکوہ میں 3 نمبر گیس کنویں کے خالی گیس پائپ لائن میں زورداد دھماکا ہوا۔ گیس پائپ لائن میں کوئی گیس سپلائی نہیں تھی اس لیے کوئی نقصان نہیں ہوا۔
Load/Hide Comments


