زاہدان ، بلوچ طالب علم دوران حراست جاں بحق
زاہدان (انتخاب نیوز) مغربی بلوچستان کے مرکزی شہر زاہدان میں ایرانی انٹیلی جنس کے حراست میں 19 سالہ بلوچ طالب علم سپہر شیرانی جاں بحق ہوگئے لواحقین کے مطابق سپہر شیرانی کی موت تشدد سے ہوئی شیرانی کو سوشل میڈیا پر متحرک ہونے کی وجہ سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے تین دین بعد انکے اہل خانہ کو فون پر اطلا ع دی گئی کہ سپہر شیرانی جاں بحق ہوگئے
Load/Hide Comments


