کوئٹہ میں ایک اور بم دھماکا، مند میں انتخابی امیدوار کے قافلے پر حملہ
کوئٹہ (انتخاب نیوز) کوئٹہ مشرقی بائی پاس میں ایک اور بم دھما۔ واقعے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں۔ پولیس، فائر بریگیڈ اور ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں۔ علاوہ ازیں آزاد امیدوار برائے پی بی 27 کے امیدوار فدا حکیم رند کے قافلے پر حملہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق واقعے میں کسی نقصان کی اطلاع نہیں۔
Load/Hide Comments


