با ر کھان، دو گر وپوں میں لڑا ئی 1شخص جاں بحق دوسرازخمی

بارکھان: با ر کھان میں دو گر وپوں میں لڑا ئی 1شخص جاں بحق 1زخمی پو لیس کے مطا بق منگل کو با ر کھان رکنی کے علاقے دبہ میں دو گر وپوں کے درمیان لڑائی جھگڑ ے کے نتیجے میں پھتر لگنے سے پائند خان جاں بحق جبکہ خان محمد زخمی ہو گیا پو لیس نے مو قع پہنچ کر لا ش اور زخمی ہو نے والے شخص کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا جہاں ضر وری کا روائی کے بعد لا ش ورثا ء کے حوا لے کر دی گئی جبکہ مقد مہ درج کر کے تحقیقا ت شر وع کر دی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں