پی بی 38 کوئٹہ 1 سے اے این پی کے ملک نعیم بازئی کامیاب

پی بی 38 کوئٹہ 1 سے عوامی نیشنل پارٹی کے امیدوار ملک نعیم بازئی 7792 ووٹ لیکر کامیاب ، جے یو آئی کے عین اللہ شمس 6280 ووٹ لیکر دوسرے جبکہ پشتونخوا میپ کے غلام یاسین خان 3008ووٹ لیکر تیسرے نمبر پر رہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں