این اے 253 اور پی بی 9 پر ری پولنگ 16 فروری کو ہوگی، الیکشن کمیشن
کوئٹہ (انتخاب نیوز) الیکشن کمیشن نے بلوچستان کے حلقوں این اے 253 ڈیرہ بگٹی اور پی بی 9 کوہلو کے 7 پولنگ اسٹیشنوں پر ری پولنگ کا حکم دے دیا۔دونوں حلقوں کے 7 پولنگ سٹیشنوں پر ری پول 16 فروری کو ہو گا۔
Load/Hide Comments


