وزیر اعلیٰ بلوچستان وفد کے ہمراہ ایک روزہ دورہ گوادر کیلئے روانہ

کوئٹہ(انتخاب نیوز)وزیراعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی ایک روزہ دورے پر گوادر روانہ ہوگئے۔ وزیراعلی بلوچستان گوادر میں بارشوں سے پیدا ہونے والی صورتحال کا جائزہ لیں گے۔ ارکان اسمبلی ظہور بلیدی،علی مدد جتک،مولانا ہدایت الرحمان،عبید گورگیج،چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان وزیراعلی کے ہمراہ ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں