دریائے نہنگ ڈسٹرکٹ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش، پی ڈی ایم اے کا ریسکیو آپریشن جاری

کوئٹہ(انتخاب نیوز)دریائے نہنگ ڈسٹرکٹ کیچ میں بہہ جانے والے بچے کی تلاش کیلئے پی ڈی ایم اے کی جانب سے سرچ اور ریسکیو آپریشن جاری ہے۔ تفصیلات کے ماطبق بچہ کیچ ندی کو پار کرتے ہوئے دریا میں بہہ گیا تھا۔اس کے علاؤہ گوادر میں بھی پی ڈی ایم اے کی ٹیم پوری طرح متحرک ہے۔ نکاسی آب کا کام تقریبا مکمل۔ اب تک 5 اموات اور ایک زخمی افراد کا کیس سامنے آیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں