پنجگور،فوڈ اتھارٹی کے چھاپے، دکانوں پر موجود زائد المعیاد اشیاء قبضہ
پنجگور(نامہ نگار) بلوچستان فوڈ اتھارٹی مکران ریجن کے آفیسر ممتاز احمد کشانی نے فوڈ اتھارٹی کے ملازم فرید ہاشم کے ہمراہ پنجگور بازار میں مختلف دکانوں پر چھاپے مارکر دکانوں میں موجود زائدالمعیاد اشیاء جن میں کولڈ ڈرنکس چپس اور دیگر اشیاء قبضے میں لے لیا۔فوڈ اتھارٹی کے آفیسر ممتاز احمد کشانی نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ فوڈ اتھارٹی ایسے دکانداروں کو تنبیہ کرتی ہے جو اپنے معمولی فائدے کے لئے شہریوں کی زندگیوں سے کھیلتے ہیں انہوں نے کہا کہ بازار میں مختلف دکانوں سے کولڈ ڈرنکس چپس اور دیگر زائدالمعیاد اشیاء فروخت کیے جاریے تھے چیکنگ کے دوران انکے ڈیٹ ایکسپائر تھے جن کو قبضے میں لیکر ضبط کرلیا ہے انہوں نے کہا کہ شہری کوئی بھی چیز لینے سے پہلے اسکا ڈیٹ چیک کریں اکثر چیزیں جن میں کولڈڈرنکس اور چپس ہوتی ہیں ان میں خاص
Load/Hide Comments


