محمود خان اچکزئی کے زیر قبضہ ہماری اراضی واگزار کرائی جائے، ولی خان غیبزئی

چمن (نمائندہ انتخاب) محمود خان اچکزئی کے گھر پر نہیں بلکہ ایک قبضہ شدہ خالی پلاٹ چھاپہ ماریا گیا۔ چمن پریس کلب میں ایک ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ولی خان غبیزئی ودیگر نے کہا کہ کوئٹہ میں محمود خان اچکزئی کے گھر پر نہیں بلکہ ایک خالی پلاٹ پر انتظامیہ نے چھاپہ مارا، حالانکہ یہ پلاٹ محمود خان اچکزئی نے قبضہ کر رکھا ہے، اس کے ساتھ ہمارے گھرانوں کے بھی چار سے پانچ مقامات پر قبضہ کر رکھا ہے۔ حکومت وقت سے ہمارا اس پریس کانفرنس کے توسط سے مطالبہ ہے کہ ہماری اراضی قبضہ مافیا سے وگزار کرائی جائے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں