پرنس کریم آغا خان کے یوم امامت کی تقریبات کورونا وائرس کے باعث منسوخ

تلہار: پرنس کریم آغا خان کے یوم امامت کی تقریبات کورونا وائرس کے باعث منسوخ، چار ماہ سے اسماعیلی عبادتگاہیں بھی بند، تفصیلات کے مطابق اسماعیلی فرقے کے روحانی پیشوا پرنس کریم آغاخان کے 63واں یوم امامت کے جشن کی تقریبات ملک بھر میں کورونا وائرس کے باعث منسوخ کردی گئی ہیں، پرنس کریم آغاخان 11جولائی 1957 کو سر سلطان محمد شاہ سر آغاخان کی وفات کے بعد شیعہ اسماعیلی مسلمانوں کے 49امام ہوئے ہیں۔

اپنا تبصرہ بھیجیں