این او سی نہیں دی گئی، گوادر میں پولیس نے بی وائے سی کے امدادی کیمپ کا گھیراﺅ کرلیا

گوادر (انتخاب نیوز) بلوچ یکجہتی کمیٹی کی جانب سے سیلاب زدگان کے لئے لگائے گئے امدادی کیمپ کا پولیس نے گھیراﺅ کرلیا۔ جاوید کمپلیکس گوادر میں سیلاب زدگان کے لیے قائم بی وائے سی امدادی کیمپ کے لئے ڈپٹی کمشنر گوادر نے این او سی جاری کرنے سے بھی انکار کردیا۔ دوسری طرف حق دو تحریک کے حسین واڈیلا نے سوشل میڈیا پر پیغام جاری کرتے ہوئے اس ناروا عمل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔

اپنا تبصرہ بھیجیں