صدارتی انتخاب میں ووٹ آصف زرداری کو دے رہے ہیں، صدر نیشنل پارٹی
کوئٹہ(انتخاب نیوز)صدر نیشنل پارٹی و رکن بلوچستان اسمبلی ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ نے میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے کہا کہ کوئی کنفیوژن نہیں کہ نیشنل پارٹی اپوزیشن میں بیٹھے گی، پارٹی میں اکثریت کی رائے تھی کہ آصف علی زرداری کی حمایت کی جائے۔ انہوں نے مزید کہا کہ صدارتی انتخاب میں ووٹ آصف علی زرداری کو دے رہے ہیں۔
Load/Hide Comments


