چاغی، لاپتہ نوجوان کی لاش برآمد

چاغی؛لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ذرائع کے مطابق لاگاپ کے پہاڑی علاقے سے ایک نوجوان کی نعش برآمد ہوئی ہے نعش کی شناخت نور اللہ ولد بختیار کے نام سے ہوا ہے جو گزشتہ روز لاپتہ ہوگیا تھا نعش کے متعلق مزید تحقیقات مقامی انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں