حب, گھر میں داخل ہونے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا

حب/ نواحی علاقہ ساکران میں گھر میں داخل ہونے والے نوجوان کو فائرنگ کرکے قتل کردیا گیا پولیس نے مقتول عبدالمجیدکی لاش اسپتال منتقل کردی جبکہ ملزم محمد نعیم کو گرفتار کرلیا گیا

اپنا تبصرہ بھیجیں