نیشنل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیش کونسل کی ایپکس کمیٹی کا اجلاس منسوخ
اسلام آباد (آن لائن) نیشنل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیش کونسل کی ایپکس کمیٹی کا آج جمعرات کو ہونے والا اجلاس منسوخ کردیا گیا ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کی مصروفیت کے باعث ایپکس کمیٹی کا اجلاس منسوخ کیا گیا ہے۔ یہ اجلاس جمعرات کو ہونا تھا تاہم اب یہ اجلاس آئندہ ہفتے ہوگا۔ اجلاس میں غیر ملکی سرمایا کاری پر بریفننگ دی جائے گی۔
Load/Hide Comments


