جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گرنے سے 6 افراد جاں بحق
پشاور (انتخاب نیوز) جنوبی وزیرستان میں کمرے کی چھت گر گئی،6 افراد جاں بحق۔ جنوبی وزیرستان کے علاقے میں گھر کے کمرے کی چھت گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 6 ہوگئی۔ زخمیوں کو ڈی ایچ کیو اسپتال وانا منتقل کیا گیا۔
Load/Hide Comments


