قلات میں مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص قتل

قلات (نمائندہ انتخاب) قلات کے علاقے شیخڑی میں نا معلوم افراد کی فائرنگ سے عبدالکریم پندرانی نامی شخص جاں بحق ہوگیا۔ فوری طور پر قتل کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی، مزید تحقیقات انتظامیہ کررہی ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں