بلوچستان کے تمام جامعات کو کورنا وائرس کے پیش نظر 29مارچ تک بندکرنے کا اعلان

کوئٹہ:بلوچستان کے تمام سرکاری جامعات کو کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر 29مارچ تک بندکرنے کا اعلان کر دیا گورنر بلوچستان سیکرٹریٹ سے جاری کردہ نوٹیفکیشن میں بتا یا گیا ہے کہ بلوچستان یونیورسٹی سمیت تمام سرکاری جامعات یکم مارچ کو کھولنا تھا تاہم کورنا وائرس کے خطرے کے پیش نظر تمام سرکاری جامعات کو 29مارچ تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اپنا تبصرہ بھیجیں