پارا چنار میں بینک ملازم کے ہاتھوں قتل، گھر سے لاش برآمد، ملزم گرفتار

پارا چنار(انتخاب نیوز)خیبر پختونخوا کے ضلع پارا چنار میں گھر سے لاش ملنے پر بینک ملازم کو گرفتار کیا گیا، پولیس کے مطابق گھر سے لاش ملنے کا واقعہ پارا چنار کے علاقے اسپین خیل بانڈہ میں پیش آیا جس کے بعد بینک ملازم کو گرفتار کر لیا گیا، تفصیلات کے مطابق محمد ابراہیم 57 لاکھ روپے بینک میں جمع کرانے گیا تھا، بینک ملازم زکوة فارم بنانے کے بہانے ابراہیم کو اپنے گھر لے آیا، علاوہ ازیں ملزم نے رقم اپنے اکاو¿نٹ میں جمع کرانے کے بعد ابراہیم کوگولی مارکر قتل کر دیا، بعد ازاں پولیس نے گھر سے لاش ملنے پر بینک ملازم کو گرفتار کر لیا، واقعے کی مزید تفتیش بھی جاری ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں